: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 10 اکتو بر ( ایجنسیز) عثما نیہ یو نیو ر سٹی کے جا نب سے تلنگا نہ اور آ ند ھرا پر دیش کی ریا ستوں کیلئے ریا ستی اہلیتی ا متحا ن ( ایس ای ٹی ) آ ئند ہ سا ل 4 جنو ری کو منعقد کیا جا ئے گا ۔ یہ ا متحا ن 27 مضا مین میں منعقد ہو گا اور امید وا ر اپنی در خوا ستو ں کو 10 تا 31 ا کتوبر کے درمیا ن آ ن لا ئن دا خل کر سکتے ہیں۔ 100
ر و پیے دیر ینہ فیس کے سا تھ یکم نو مبر تا 8 نو مبر فیس دا خل کر نے کی سہو لت ر ہے گی۔ یہ ا متحا ن قو می اہلیتی ٹسٹ ( این ای ٹی) کے مما ثل سمجھا جا رہا ہے جسے یو نیو ر سٹی گر انٹس کمیشن منعقد کر تی ہے۔ امید وار تلگو ز با ن میں بھی امتحا ن تحریر کر سکتے ہیں۔ امتحا ن کی کامیا بی کے سر ٹیفیکیٹس بھی جا ری کئے جا ئیں گے جو یہ ظا ہر کر یں گے کہ یہ دو نو ں ر یا ستو ں کیلئے مشتر کہ ایس ای ٹی ہے۔